سرکاری ملازمین کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی منظوری

پشاور : خیبرپختونخواکےسرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ انہیں بلا سود قرضوں کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی … Continue reading سرکاری ملازمین کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی منظوری